اوج عطارد
اوج عطارد کی ابتداء 12 اکتوبر 2018 بوقت 20:02 منٹ ، جبکہ اوج عطارد کی انتہاء 13 اکتوبر 2018 بوقت 11:50منٹ پر ہو گا.
اس دوران زپن کی ترقی رزق کی ترقی ، علم میں اضافہ اور کامیابی ، جادو جنات سے حفاظت ، بیماریوں سے حفاظت کے نقش تیار کیے جاتے ہیں .
زیل کے لنک میں کند زہنی اور علم کے اضافے کا عمل ہے اور کامیابی رزق کے اضافے اور ہر طرح کی حفاظت کا عمل بھی ہے اس وڈیو کو آخر تک دیکھیں تاکہ دو عمل اس میں موجود اپ تک پہنچ سکیں اس میں طریقہ موجود ہے ہر کوئی اسانی سے بنا سکتا ہے.