Hajit Pori Hony ka Naqish | حاجت پوری ہونے کا نقش

ilhami wijdaan >> Wazaif aur Amliyaat , وڈیوز >> Hajit Pori Hony ka Naqish | حاجت پوری ہونے کا نقش

حاجتیں پوری ہونے اور مشکلات کو دور کرنے کے لیے بہت ہی مجرب وظیفہ اور اس کا نقش ہے ۔ اس نقش کو بنانے کا آسان طریقہ ہے ہر کوئی کر سکتا ہے ۔ اس کا وقت اکیس رمضان المبارک سے لے کر عید تک ہے ۔ لہذا اس قیمتی وقت سے فائدہ حاصل کرنا ہے تو اس نقش کو ضرور بنائیں۔ اس کی برکت سے اللہ اپ کی تمام حاجات کو پوری کرے گا۔

Dua #Wazaif #Roohani #Wazifa #Rohani #Amliyat #Istikhara #Taweez #supplication #prayer #exorcism #Evil_Eye #Jinn_Possession #SaadRehman #SpiritualHealing #ubqari

Related Post

Healing by listening to Surah Al Rehman | DUA to Cure Incurable Diseases & Sickness!

  سورہ الرحمن سے لاعلاج بیماریوں کی شفا Healing by listening to Surah Al Rehman…

LOOH E KAHAF

https://youtu.be/H77Edmmo9cc