فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ رَبِّ یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ پڑھکر پانی پر دم کریں اور دم کیا ہوا پانی نہار منہ اکیس۲۱ روز تک پلائیں۔ Read more
عمل خاتمہ بندشِ شادی جن بچے بچیوں کے رشتے نہ آتے ہوں یا رشتوں میں بندش ہو خواہ کسی بھی وجہ سے ان کے لیے یہ عمل بہت مجرب اور موثر ہے ۔ عمل نماز جمعہ کے فوراً بعد ایک دفعہ سورت جمعہ تلاوت کریں... Read more