قدِ آدم آئینہ کے سامنے بیٹھکر سو مرتبہ
وَاحْلُلْ عُقْدَۃ مِّنْ لِّسَانِیْ
رات کو سونے سے پہلے اس طرح پڑھیں کہ ہر لفظ الگ الگ ادا ہو
اور ہونٹوں کا ہلنا آئینہ میں نظر آتا رہے۔ وظیفہ ختم کرنے کے بعد ہاتھوں
پر دم کر کے تین بار منہ پر پھیر لیں اور بات کئے بغیر سو جائیں۔ کوشش کریں
کہ نوے ۹۰ دن کے اس عمل میں کوئی ناغہ نہ ہو۔ اگر بامر مجبوری چند
روز نہ پڑھ سکیں تو ناغہ کے ان دنوں کو شمار کر کے بعدمیں پورے کر لیں۔