ذکر جل جلالہ

ilhami wijdaan >> تعلیم و صحت >> ذکر جل جلالہ

ذکر صرف زبان سے نہیں ہوتا، ذکر کی سب سے خوبصورت منزل وہ ہوتی ہے جب دل، عمل، اعضا، روح ، سب ذکر میں مشغول ہوں اورپھر وہ لمحہ آتا ہے جب بندہ ذکر کی شعوری کوشش سے ہٹ کر خود ذکر ہو جاتا ہے ۔۔ یہی زکرِ روح و اعضا اخر اسم اعظم کی منزل پر جا پہنچتا ہے۔۔۔۔

❣༻❝ سعدی ❞༻❣

Related Post

کولیسٹرول سے احتیاط اور علاج

کولیسٹرول ایک مومی یا چربی کی طرح کا مادہ ہے جو کہ ہمارے جگر میں…

کلونجی کے فوائد

عربی میں حبت البرکہ یا حبت السوداء، فارسی میں سیاہ دانہ انگریزی میں Onion Seeds…