خیر وعافیت، دشمن و آفات سے نجات

ilhami wijdaan >> Wazaif aur Amliyaat >> خیر وعافیت، دشمن و آفات سے نجات

سُبحانَكَ لا إلهَ إلاّ أنْتَ يا رَبَّ كُلِّ شَيءٍ وَوَارِثَهُ وَرَازِقَهُ وَرَاحِمَهُ

دشمن کی سختی اور ظلم کو ختم کرنا ہو تو ان اسماء کو 17 دفعہ پڑھ کر مطلوب
کے چہرہ کی طرف تصور میں دم کردیں اس کے علاوہ رزق کے لیے ، خیر کے لیے،
آفات سے نجات کے لیے ہر نماز کے بعد 101 دفعہ پڑھنے کا معمول بنائیں ۔
سریع الاثر تسبیح ہے

Related Post

کشف، تعبیر اور الھامی قوت

dua, ISLAMIC DUA, islamic prayers, QURAN, Roohani Amliyaat, Roohani Amliyaat aur Wazaif, Wazaif, wazifa,